احتمال قانونی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - [ قانون ] قانون کی روشنی میں قیاس، وہ بات جو قرین قانون ہو۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 16)
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی کے لفظ 'اِحْتِمال' کے ساتھ 'قانُون' لگایا گیا ہے۔ ی بطور لاحقۂ نتسبت فارسی قاعدے کے تحت آئی۔
جنس: مذکر